Sunan At-Tirmidhi 3454

دعاؤں کا بیان

3454Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ جب کوئی نیا پھل دیکھے تو کیا کہے

حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ. ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ إِذَا رَأَوْا أَوَّلَ الثَّمَرِ جَاءُوا بِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَإِذَا أَخَذَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثِمَارِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا وَمُدِّنَا، اللَّهُمَّ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ عَبْدُكَ وَخَلِيلُكَ وَنَبِيُّكَ، وَإِنِّي عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، وَإِنَّهُ دَعَاكَ لِمَكَّةَ، وَأَنَا أَدْعُوكَ لِلْمَدِينَةِ بِمِثْلِ مَا دَعَاكَ بِهِ لِمَكَّةَ، وَمِثْلِهِ مَعَهُ، قَالَ: ثُمَّ يَدْعُو أَصْغَرَ وَلِيدٍ يَرَاهُ فَيُعْطِيهِ ذَلِكَ الثَّمَرَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ لوگ جب کھجور کا پہلا پھل دیکھتے تو اسے رسول اللہ ﷺ کے پاس (توڑ کر) لاتے، جب اسے رسول اللہ ﷺ لیتے تو فرماتے «اللهم بارک لنا في ثمارنا وبارک لنا في مدينتنا وبارک لنا في صاعنا ومدنا اللهم إن إبراهيم عبدک وخليلک ونبيك وإني عبدک ونبيك وإنه دعاک لمكة وأنا أدعوک للمدينة بمثل ما دعاک به لمكة ومثله» اے اللہ! ہمارے لیے ہمارے پھلوں میں برکت دے، اور ہمارے لیے ہمارے شہر میں برکت دے، ہمارے صاع میں برکت دے، ہمارے مد میں برکت دے، اے اللہ! ابراہیم (علیہ السلام) تیرے بندے ہیں، تیرے دوست ہیں تیرے نبی ہیں، اور میں بھی تیرا بندہ اور تیرا نبی ہوں، انہوں نے دعا کی تھی مکہ کے لیے میں تجھ سے دعا کرتا ہوں مدینہ کے لیے، اسی طرح کی دعا جس طرح کی دعا ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کے لیے کی تھی، بلکہ اس کے دوگنا (برکت دے) ، ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں: پھر آپ کو جو کوئی چھوٹا بچہ نظر آتا جاتا آپ اسے بلاتے اور یہ (پہلا) پھل اسے دے دیتے۔

Sayyidina Abu Hurayrah reported that when peoople saw the first fruit (grow) they brought it to Allah’s Messenger . He said: O Allah, bless us in our fruits and bless us in our city and bless us in our sa’ and our mudd0. O Allah, surely Ibrahim was Your slave and Your friend and Your Prophet, and I am Your slave and Your Prophet. He had prayed to You for Makkah and I pray to You for Madinah like he had prayed to You for Makkah, and as much of it again. Then he called the youngest child that he couldfind (around) and gave him that fruit. [Ahmed 8381, Ibn e Majah .229] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، ابن ماجة (3329)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3454
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المناسک ٨٥ (١٣٧٣)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٣٥ (٣٣٢٢) (تحفة الأشراف: ١٢٧٤) (صحیح)