Sunan At-Tirmidhi 3449

دعاؤں کا بیان

3449Sunan At-Tirmidhi

آندھی کے وقت پڑھنے کی دعا

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَسْوَدِ أَبُو عَمْرٍو الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَى الرِّيحَ قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا فِيهَا وَخَيْرِ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: وفي الباب، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب ہوا چلتی ہوئی دیکھتے تو کہتے: «اللهم إني أسألک من خيرها وخير ما فيها وخير ما أرسلت به وأعوذ بک من شرها وشر ما فيها وشر ما أرسلت به» اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر مانگتا ہوں، اور جو خیر اس میں ہے وہ چاہتا ہوں اور جو خیر اس کے ساتھ بھیجی گئی ہے اسے چاہتا ہوں، اور میں اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور جو شر اس میں چھپا ہوا ہے اس سے پناہ مانگتا ہوں اور جو شر اس کے ساتھ بھیجی گئی ہے اس سے پناہ مانگتا ہوں ۔

Sayyidah Ayshah (RA) narrated: When the Prophet ﷺ observed a strong wind blowing, he would say: O Allah, I ask You for the good of this (wind), and the good of what is in it and the good of what it is sent with. And I seek refuge in You from the evil of it, and the evil of what is in it, and the evil of what it is sent with [Muslim 899, Ibn e Majah 3846, Ahmed 25073] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، الصحيحة (2757)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3449
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
اس باب میں ابی بن کعب سے بھی روایت ہے اور یہ حدیث حسن ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الاستسقاء ٣ (٨٩٩/١٥) (تحفة الأشراف: ١٧٣٨٥) (صحیح)