Sunan At-Tirmidhi 3440

دعاؤں کا بیان

3440Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ سفر سے واپسی پر کیا کہے

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، قَال: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍيُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ قَالَ: آيِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَرَوَى الثَّوْرِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الْبَرَاءِ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ الْبَرَاءِ، وَرِوَايَةُ شُعْبَةَ أَصَحُّ، وَفِي الْبَابِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَأَنَسٍ، وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ.

براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب سفر سے واپس آتے تو یہ دعا پڑھتے: «آيبون تائبون عابدون لربنا حامدون» (ہم سلامتی کے ساتھ سفر سے) واپس آنے والے ہیں، ہم (اپنے رب کے حضور) توبہ کرنے والے ہیں، ہم اپنے رب کی عبادت کرنے والے ہیں، اور ہم اپنے رب کے شکر گزار ہیں ۔

Sayyidina Bara ibn Aazib (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ made this supplication when he returned from the journey: We have returned from the journey. We repent frm sins. We are obedient and worshipful and praise our Lord. [Ahmed 18503, Nisai 552] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح صحيح أبي داود تحت الحديث (2339)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3440
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢- ثوری نے یہ حدیث ابواسحاق سے اور ابواسحاق نے براء سے روایت کی ہے اور انہوں نے اس حدیث کی سند میں ربیع ابن براء کا ذکر نہیں کیا ہے، اور شعبہ کی روایت زیادہ صحیح و درست ہے، ٣- اس باب میں ابن عمر، انس اور جابر بن عبداللہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ١٧١ (٥٥٠) (تحفة الأشراف: ١٧٥٥)، و مسند احمد (٤/٢٩٨) (صحیح)