Sunan At-Tirmidhi 3384

دعاؤں کا بیان

3384Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ مسلمان کی دعا مقبول ہے

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنِ الْبَهِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ اللَّهَ عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، وَالْبَهِيُّ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر وقت اللہ کو یاد کرتے تھے ١ ؎۔

Sayyidah Ayshah (RA) said that Allah’s Messenger ﷺ remembered Allah at every moment. [Bukhari 634, Muslim 373, Abu Dawud 18, Ibn e Majah 302, Ahmed 26436]

صحيح، ابن ماجة (302)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3384
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢- ہم اسے صرف یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ کی روایت سے جانتے ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: سبھی اوقات سے یہ اوقات مستثنیٰ ہیں مثلاً: پاخانہ، پیشاب کی حالت اور جماع کی حالت، کیونکہ ان حالات میں ذکر الٰہی نہ کرنا، اسی طرح ان حالتوں میں مؤذن کے کلمات کا جواب نہ دینا اور چھینک آنے پر «الحمد للہ» نہ کہنا اور سلام کا جواب نہ دینا بہتر ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١٩ (تعلیقا) صحیح مسلم/الطھارة ٣٠ (٣٧٣)، والحیض ٣٠ (٣٧٣)، سنن ابی داود/ الطھارة ٩ (١٨)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١١ (٣٠٣) (تحفة الأشراف: ١٦٣٦١)، و مسند احمد (٦/٧٠، ١٥٣، ١٧٨) (صحیح)