Sunan At-Tirmidhi 3093

قرآن کی تفسیر کا بیان

3093Sunan At-Tirmidhi

تفسیر سورت التوبہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الرَّجُلَ يَعْتَادُ الْمَسْجِدَ فَاشْهَدُوا لَهُ بِالْإِيمَانِ، قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ سورة التوبة آية 18 .

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم کسی آدمی کو دیکھو کہ وہ مسجد کا عادی ہے (یعنی برابر مسجد میں نمازیں پڑھنے جاتا ہے) تو اس کے مومن ہونے کی گواہی دو ، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: «إنما يعمر مساجد اللہ من آمن بالله واليوم الآخر» اللہ کی مسجدیں وہی لوگ آباد رکھتے ہیں جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں (التوبہ: ١٨ ) ۔

Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “If you see anyone accustomed to go to the mosque then bear testimony for him that he possesses faith. Allah the Exalted has said: "The mosques of Allah shall be visited and maintained by such as believe in Allah and the Last Day." (9:18) [Abu Dawud 1651]

(حديث: إذا رأيتم الرجل ... ) ضعيف، (حديث: يتعاهد المسجد ) ضعيف (حديث: إذا رأيتم الرجل ... ) مضی (2750) // (490 / 2763)، ضعيف الجامع الصغير (509)، المشکاة (723) //، (حديث: يتعاهد المسجد ) انظر ما قبله (3092) // وتقدم برقم (490 / 2763) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3093
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم ٢٦١٧ (ضعیف )