Sunan At-Tirmidhi 3037

قرآن کی تفسیر کا بیان

3037Sunan At-Tirmidhi

سورت نساء کی تفسیر کے بارے میں

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرِ بْنِ أَبِي فَاخِتَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: مَا فِي الْقُرْآنِ آيَةٌ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ هَذِهِ الْآيَةِ إِنَّ اللَّهَ لا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ سورة النساء آية 48 ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَأَبُو فَاخِتَةَ اسْمُهُ سَعِيدُ بْنُ عِلَاقَةَ، وَثُوَيْرٌ يُكْنَى أَبَا جَهْمٍ وَهُوَ رَجُلٌ كُوفِيٌّ مِنَ التَّابِعِينَ، وَقَدْ سَمِعَ مِنَ ابْنِ عُمَرَ، وَابْنِ الزُّبَيْرِ، وَابْنُ مَهْدِيٍّ كَانَ يَغْمِزُهُ قَلِيلًا.

علی بن ابی طالب ؓ کہتے ہیں کہ قرآن میں کوئی آیت مجھے اس آیت: «إن اللہ لا يغفر أن يشرک به ويغفر ما دون ذلک لمن يشاء» اللہ اس بات کو معاف نہیں کرسکتا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے، ہاں اس کے سوا جس کسی بھی چیز کو چاہے گا معاف کر دے گا (النساء: ١١٦ ) ، سے زیادہ محبوب و پسندیدہ نہیں ہے۔

Sayyidina Ali ibn Abu Talib (RA) said, ‘Of the verses of the Quran, the dearest to me is this verse: "Surely Allah shall not forgive that anything should be associated with Him, and He shall forgive all besides that to whom He will. (4:48 116)

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3037
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - ابوفاختہ کا نام سعید بن علاقہ ہے، ٣ - ثویر کی کنیت ابوجہم ہے اور وہ کوفہ کے رہنے والے ہیں تابعی ہیں اور ابن عمر اور ابن زبیر سے ان کا سماع ہے، ابن مہدی ان پر کچھ طعن کرتے تھے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٠١١١) (ضعیف الإسناد) (سند میں ثویر شیعی اور ضعیف راوی ہے )