Sunan At-Tirmidhi 3034

قرآن کی تفسیر کا بیان

3034Sunan At-Tirmidhi

سورت نساء کی تفسیر کے بارے میں

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَال: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍيُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ، قَالَ: قُلْتُ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: إِنَّمَا قَالَ اللَّهُ: أَنْ تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلاةِ إِنْ خِفْتُمْ أَنْ يَفْتِنَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا سورة النساء آية 101، وَقَدْ أَمِنَ النَّاسُ، فَقَالَ عُمَرُ: عَجِبْتُ مِمَّا عَجِبْتَ مِنْهُ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: صَدَقَةٌ تَصَدَّقَ اللَّهُ بِهَا عَلَيْكُمْ، فَاقْبَلُوا صَدَقَتَهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

یعلیٰ بن امیہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے عمر ؓ سے کہا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «أن تقصروا من الصلاة إن خفتم أن يفتنکم» تم پر نمازوں کے قصر کرنے میں کوئی گناہ نہیں، اگر تمہیں ڈر ہو کہ کافر تمہیں پریشان کریں گے (النساء: ١٠١ ) ، اور اب تو لوگ امن و امان میں ہیں (پھر قصر کیوں کر جائز ہوگی؟ ) عمر ؓ نے کہا: جو بات تمہیں کھٹکی وہ مجھے بھی کھٹک چکی ہے، چناچہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے اس کا ذکر کیا، تو آپ نے فرمایا: یہ اللہ کی جانب سے تمہارے لیے ایک صدقہ ہے جو اللہ نے تمہیں عنایت فرمایا ہے، پس تم اس کے صدقے کو قبول کرلو ۔

Yala ibn Umayyah narrated : I said to Umar (RA) that Allah has said:Shorten the salah if you fear. (4 : 101) “But people experience peace now.’ (How is allowed to shorten prayers now)? Umar (RA) said, “I too had wondered as you wonder now, so I mentioned that to Allah’s Messenger ﷺ . He said to me : This is charity that Allah has bestowed on you, so accept His charity.” [Ahmed 175,Muslim 686,Abu Dawud 1199, Ibn e Majah 1065]

صحيح، ابن ماجة (1065)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3034
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ١ (٦٨٦)، سنن ابی داود/ الصلاة ٢٧٠ (١١٩٩)، سنن النسائی/تقصیر الصلاة ١ (١٤٣٤)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٧٣ (١٠٦٥) (تحفة الأشراف: ١٠٦٥٩)، و مسند احمد (١/٢٥، ٣٦)، وسنن الدارمی/الصلاة ١٧٩ (١٥٤٦) (صحیح )