Sunan At-Tirmidhi 2999

قرآن کی تفسیر کا بیان

2999Sunan At-Tirmidhi

سورت آل عمران کے متعلق

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ هُوَ مَدَنِيٌ ثِقَةٌ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ هَذِهِ الْآيَةَ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ سورة آل عمران آية 61، دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا، وَفَاطِمَةَ، وَحَسَنًا، وَحُسَيْنًا، فَقَالَ: اللَّهُمَّ هَؤُلَاءِ أَهْلِي ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.

سعد بن ابی وقاص ؓ کہتے ہیں کہ جب آیت «تعالوا ندع أبناءنا وأبناء کم ونساءنا ونساء کم» ١ ؎ نازل ہوئی تو رسول اللہ ﷺ نے علی، فاطمہ اور حسن و حسین ؓ کو بلایا پھر فرمایا: یا اللہ! یہ لوگ میرے اہل ہیں ۔

Sayyidina Sad ibn Abu Waqqas (RA) reported that when the verse was revealed: "We will summon our sons and your sons, and our women and your women." (3:61) Allah’s Messenger ﷺ sommoned Sayyidina Ali, Sayyidah Fatimah, Hasan and Husayn. And he said, “O Allah they are my family.”

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2999
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: آؤ ہم تم اپنے اپنے لڑکوں کو اور ہم تم اپنی اپنی عورتوں کو اور ہم تم خاص اپنی اپنی جانوں کو بلا لیں (آل عمرآن: ٦١ )۔ یہ آیت نجران کے عیسائیوں کے ساتھ آپ ﷺ کے معاملہ کے سلسلے میں نازل ہوئی تھی، معاملے میں دونوں فریقوں کو اپنے اپنے خاص اہل خانہ کو ساتھ لے کر قسم کھانی ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ جھوٹے کا جھوٹ سچے کی زندگی میں ظاہر کر دے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٣٨٧٥) (صحیح الإسناد )