Sunan At-Tirmidhi 2949

قرأت کا بیان

2949Sunan At-Tirmidhi

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، حَدثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلًّمَ، قَالَ: لَمْ يَفْقَهْ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلاثٍ ، قَالَ أَبُو عَيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ.

عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اس نے قرآن سمجھا ہی نہیں جس نے تین دن سے کم مدت میں قرآن ختم کر ڈالا ۔

Sayyidina Abdullah ibn Amr (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “He has not understood it who recites the Qur’an in less than three (days)” [Abu Dawud 394]

صحيح، صحيح أبي داود (1260)، المشکاة (2201)، الصحيحة (1513) صحيح، صحيح أبي داود (1260)، المشکاة (2201)، الصحيحة (1513)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2949 بیان کیا مجھ سے محمد بن بشار نے، وہ کہتے ہیں: بیان کیا مجھ سے محمد بن جعفر نے، وہ کہتے ہیں: مجھ سے شعبہ نے اس سند سے اسی جیسی حدیث بیان کی۔ صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2949
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الصلاة ٣٢٦ (١٣٩٤)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٧٨ (١٣٤٧) (تحفة الأشراف: ٨٩٥٠)، و مسند احمد (٢/١٤٦، ١٨٩) (صحیح) انظر ما قبلہ (صحیح )