Sunan At-Tirmidhi 2907

فضائل قرآن کا بیان۔

2907Sunan At-Tirmidhi

قرآن کی تعلیم کی فضیلت کے متعلق

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ مَرْثَدٍ، قَال: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ عُبَيْدَةَيُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ، قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: فَذَاكَ الَّذِي أَقْعَدَنِي مَقْعَدِي هَذَا، وَعَلَّمَ الْقُرْآنَ فِي زَمَنِ عُثْمَانَ حَتَّى بَلَغَ الْحَجَّاجَ بْنَ يُوسُفَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

عثمان بن عفان ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور سکھلائے ، ابوعبدالرحمٰن سلمی (راوی حدیث) کہتے ہیں: یہی وہ چیز ہے جس نے مجھے اپنی اس نشست گاہ (مسند) پر بٹھا رکھا ہے، عثمان کے زمانہ میں قرآن کی تعلیم دینی شروع کی (اور دیتے رہے) یہاں تک حجاج بن یوسف کے زمانہ میں یہ سلسلہ چلتا رہا ۔

Sayyidina Uthman ibn Affan (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The best of you is he who learns the Qur’an and teaches it.” Abu Abdur Rahman said, “This is what made me sit on this, my seat.” He began to learn the Qur’an during the times of Uthman till the times of Hajjaj ibn Yusuf. [Ahmed 412,Bukhari 5027,Abu Dawud 1452, Ibn e Majah 212]

صحيح، ابن ماجة (211)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2907
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/فضائل القرآن ٢١ (٥٠٢٧)، سنن ابی داود/ الصلاة ٣٤٩ (١٤٥٢)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ١٦ (٢١١) (تحفة الأشراف: ٩٨١٣) (صحیح )