Sunan At-Tirmidhi 2902

فضائل قرآن کا بیان۔

2902Sunan At-Tirmidhi

معوذتین کی فضلیت کے بارے میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ، أَخْبَرَنِي قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَدْ أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَيَّ آيَاتٍ لَمْ يُرَ مِثْلُهُنَّ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ إِلَى آخِرِ السُّورَةِ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ إِلَى آخِرِ السُّورَةِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو حَازِمٍ أَبُو قَيْسٍ بْنِ حَازِمٍ يُسَمَّى عَبْدُ عَوْفٍ، وَقَدْ رَأَى النَّبِيِّ وَرَوَى عَنْهُ.

عقبہ بن عامر جہنی ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھ پر ایسی آیات نازل کی ہیں جیسی (کبھی) نہیں دیکھی گئی ہیں، وہ یہ ہیں: «قل أعوذ برب الناس» آخر سورة تک اور «قل أعوذ برب الفلق» آخر سورة تک ۔

Sayyidina Uqbah ibn Aamir Juhanni (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “Indeed, Allah has revealed to me verses, the like of which no one has seen (an-Naas) to the end of the surah and (al-Falaq) to the end of the surah.” [Ahmed 17305,Muslim 814,Abu Dawud 1462,Nisa i 953]

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2902
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٤٦ (٨١٤)، سنن النسائی/الافتتاح ٤٦ (٩٥٥) (تحفة الأشراف: ٩٩٤٨)، و مسند احمد (٤/١٤٤، ١٥٠، ١٥١، ١٥٢) (صحیح )