Sunan At-Tirmidhi 2898

فضائل قرآن کا بیان۔

2898Sunan At-Tirmidhi

سورہ اخلاص کی فضیلت کے متعلق

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ مَيْمُونٍ أَبُو سَهْلٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ قَرَأَ كُلَّ يَوْمٍ مِائَتَيْ مَرَّةٍ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ مُحِيَ عَنْهُ ذُنُوبُ خَمْسِينَ سَنَةً إِلَّا أَنْ يَكُونَ عَلَيْهِ دَيْنٌ ، وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَرَادَ أَنْ يَنَامَ عَلَى فِرَاشِهِ فَنَامَ عَلَى يَمِينِهِ، ثُمَّ قَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ مِائَةَ مَرَّةٍ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ يَقُولُ لَهُ الرَّبُّ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَا عَبْدِيَ ادْخُلْ عَلَى يَمِينِكَ الْجَنَّةَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ أَيْضًا عَنْ ثَابِتٍ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص ہر دن دو سو مرتبہ «قل هو اللہ أحد» پڑھے گا تو قرض کے سوا اس کے پچاس سال تک کے گناہ مٹا دیئے جائیں گے ۔

Sayyidina Anas (RA) ibn Malik reported that the Prophet ﷺ said, “If anyone recites Surah al-Ikhlas every day two hundred times then his sins over fifty years will be effaced unless he has a debt payable.” It is reported from the Prophet ﷺ through the same sanad that he said, “If anyone intends to sleep on his bed and lies down on his right side and recites Surah al-Ikhlas a hundred times then, on the Day of Resurrection, the Blessed and Exalted Lord will say to him, “O My slave, enter Paradise by your right side.”

(حديث: من قرأ كل ... ) ضعيف، (حديث: من أراد أن ينام .... ) ضعيف (حديث: من قرأ كل ... )، الضعيفة (300)، المشکاة (2158) // ضعيف الجامع الصغير (5783) //، (حديث: من أراد أن ينام .... )، المشکاة (2159) // ضعيف الجامع الصغير (5389) // (حديث: من قرأ كل ... ) ضعيف، (حديث: من أراد أن ينام .... ) ضعيف (حديث: من قرأ كل ... )، الضعيفة (300)، المشکاة (2158) // ضعيف الجامع الصغير (5783) //، (حديث: من أراد أن ينام .... )، المشکاة (2159) // ضعيف الجامع الصغير (5389) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2898 انس ؓ اسی سند سے (یہ بھی) مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنے بستر پر سونے کا ارادہ کرے اور دائیں کروٹ پر لیٹ جائے پھر سو مرتبہ «قل هو اللہ أحد» پڑھے تو جب قیامت کا دن آئے گا تو اللہ تبارک و تعالیٰ اس سے کہے گا تو اپنی داہنی جانب سے جنت میں داخل ہوجا ۔ صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2898
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث ثابت کی روایت سے جسے وہ انس سے روایت کرتے ہیں غریب ہے، ٢ - یہ حدیث اس سند کے علاوہ بھی دوسری سند سے ثابت سے مروی ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٢٨١) (ضعیف) (سند میں حاتم بن میمون سخت ضعیف راوی ہے ) انظر ماقبلہ (ضعیف )