Sunan At-Tirmidhi 2855

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2855Sunan At-Tirmidhi

فصاحت اور بیان کے متعلق

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَوَّلُنَا بِالْمَوْعِظَةِ فِي الْأَيَّامِ مَخَافَةَ السَّآمَةِ عَلَيْنَا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، حَدَّثَنِي شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، نَحْوَهُ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہم کو وعظ و نصیحت کا سلسلے میں اوقات کا خیال کیا کرتے تھے، اس ڈر سے کہ کہیں ہم پر اکتاہٹ طاری نہ ہوجائے ١ ؎۔

Sayyidina Abdullah (RA) narrated: Allah’s Messenger ﷺ used to specify for us days of sermons to keep away boredom over us. [Ahmed 4060, Bukhari 68, Muslim 2821]

صحيح صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2855 اس سند سے بھی سابقہ حدیث کی طرح مروی ہے۔ صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2855
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: معلوم ہوا کہ وعظ و نصیحت کے لیے وقفے وقفے کے ساتھ کچھ وقت مقرر کرنا چاہیئے، کیونکہ ایسا نہ کرنے سے لوگوں پر اکتاہٹ طاری ہونے کا خطرہ ہے جس سے وعظ و نصیحت کا مقصد ہی فوت ہوجاتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العلم ١١ (٦٨)، و ١٢ (٧٠)، والدعوات ٦٩ (٦٤١١)، صحیح مسلم/المنافقین ١٩ (٢٨٢١) (تحفة الأشراف: ٩٢٥٤)، و مسند احمد (١/٣٧٧، ٤٢٥، ٤٤٠، ٤٤٣، ٤٦٢) (صحیح) انظر ماقبلہ (صحیح )