Sunan At-Tirmidhi 2849

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2849Sunan At-Tirmidhi

شعر پڑھنے کے بارے میں

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا شَريكٌ، عَنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَشْعَرُ كَلِمَةٍ تَكَلَّمَتْ بِهَا الْعَرَبُ كَلِمَةُ لَبِيدٍ: أَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلُ قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، وَغَيْرُهُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: عرب کا بہترین شعری کلام لبید کا یہ شعر ہے: «ألا کل شيء ما خلا اللہ باطل» سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز فانی ہے ۔

Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “The best poetic words an Arab has uttered are the words of Labid : Trans-‘Everything apart from Allah is void’.” [Ahmed 97431

صحيح بلفظ: أصدق ... مختصر الشمائل (207)، فقه السيرة (27)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2849
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اور اسے ثوری اور ان کے علاوہ نے بھی عبدالملک بن عمیر سے روایت کی ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/مناقب الأنصار ٢٦ (٣٨٤١)، والأدب ٩٠ (٦١٤٧)، والرقاق ٢٩ (٦٤٨٩)، صحیح مسلم/الشعرح ٢ (٢٢٥٦)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٤١ (٣٧٥٧) (تحفة الأشراف: ١٤٩٧٦)، و مسند احمد (٢/٢٤٨، ٣٩١، ٣٩٣، ٤٤٤، ٤٥٨، ٤٧٠، ٤٨١) (صحیح )