Sunan At-Tirmidhi 2845

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2845Sunan At-Tirmidhi

اس متعلق کہ بعض اشعار حکمت ہے

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حُكْمًا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی باتیں ہوتی ہیں ۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “There is in some poetry wisdom.” [Ahmed 2424, Abu Dawud 5011, Ibn e Majah 3756]

حسن صحيح، ابن ماجة (3756)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2845
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الأدب ٩٥ (٥٠١١)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٤١ (٣٧٥٦)، (تحفة الأشراف: ٦١٠٦)، و مسند احمد (١/٢٦٩، ٣٠٩، ٣١٣) (حسن صحیح )