Sunan At-Tirmidhi 2833

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2833Sunan At-Tirmidhi

مستحب ناموں کے متعلق

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَسْوَدِ أَبُو عَمْرٍو الْوَرَّاقُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَمَّرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ الْمَكِّيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَحَبُّ الْأَسْمَاءِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَبْدُ اللَّهِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ نام عبداللہ اور عبدالرحمٰن ہیں ١ ؎۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported from the Prophet ﷺ that he said, “The dearest of names to Allah are Abdullah and Abdur Rahman.”

صحيح، ابن ماجة (3728)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2833
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی: اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ساتھ لفظ «عبد» لگا کر رکھے جانے والے نام اللہ کو زیادہ پسندیدہ ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الآداب ١ (٢١٣٢)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٣٠ (٣٧٢٨) (تحفة الأشراف: ٧٧٢٠)، وحإ (٢/٢٤، ١٢٨)، وسنن الدارمی/الاستئذان ٦٠ (٢٧٣٧) (صحیح )