Sunan At-Tirmidhi 2815

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2815Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ مردوں کو زعفران اور خلوق منع ہے

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: . ح وَحَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْحَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَرَوَى شُعْبَةُ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيل ابْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ التَّزَعْفُرِ، .

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے (مردوں کو) زعفرانی رنگ کے استعمال سے منع فرمایا ہے، مردوں کے لیے زعفران کے استعمال کی کراہت کا مطلب یہ ہے کہ مرد زعفران کی خوشبو نہ لگائیں۔

Sayyidina Anas (RA) ibn Malik reported that Allah’s Messengner forbade men the use of safron as scent. [Ahmed 12941, Muslim 2101,Abu Dawud 4179]

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2815
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٣٣ (٥٨٤٦)، صحیح مسلم/اللباس ٢٣ (٢١٠١)، سنن ابی داود/ الترجل ٨ (٤١٧٩)، سنن النسائی/الحج ٤٣ (٢٧٠٧)، وا الزینة ٧٣ (٥٢٥٨) (تحفة الأشراف: ١٠١١) (صحیح )