Sunan At-Tirmidhi 2813

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2813Sunan At-Tirmidhi

سیاہ لباس کے متعلق

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ غَدَاةٍ وَعَلَيْهِ مِرْطٌ مِنْ شَعَرٍ أَسْوَدَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ایک صبح رسول اللہ ﷺ (گھر سے) نکلے، اس وقت آپ کالے بالوں کی چادر اوڑھے ہوئے تھے۔

Sayydah Aisha (RA) reported that one morning the Prophet ﷺ went out wearing a black woollen garment.

صحيح مختصر الشمائل (56)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2813
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ٦ (٢٠٨١)، وفضائل الصحابة ٩ (٢٤٢٤) (تحفة الأشراف: ١٧٨٥٧)، و مسند احمد (٦/١٦٢) (صحیح )