Sunan At-Tirmidhi 2804

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2804Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر یا کتا ہو

حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، وعبد بن حميد، وغير واحد، واللفظ للحسن بن علي، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا طَلْحَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةُ تَمَاثِيلَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ ابوطلحہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو، اور نہ اس گھر میں داخل ہوتے ہیں جس میں جاندار مجسموں کی تصویر ہو ١ ؎۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported having heard Abu Talhah say that he heard Allah’s Messenger ﷺ say, “The angels do not enter a house in which there is a dog or a picture of an animate.” [Ahmed 16347,Bukhari 3225,Muslim 2106,Nisai 4288, TMuslim 3649]

صحيح، ابن ماجة (3649)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2804
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: ایسے کتے جو کھیت اور و جائیداد کی نگرانی نیز شکار کے لیے ہوں وہ مستثنیٰ ہیں، اسی طرح تصویر سے بےجان چیزوں کی تصویریں مستثنیٰ ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/بدء الخلق ٧ (٣٢٢٥، ٣٢٢٦)، و ١٧ (٣٣٢٢)، سنن ابی داود/ المغازي ١٢ (٤٠٠٢)، واللباس ٨٨ (٥٩٤٩)، و ٥٢ (٥٩٥٨)، صحیح مسلم/اللباس ٢٦ (٢١٠٦)، سنن ابی داود/ اللباس ٤٨ (٤١٥٣)، سنن النسائی/الصید والذبائح ١١ (٤٢٨٧)، والزینة ١١١ (٥٣٤٩)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٤٤ (٣٦٤٩) (تحفة الأشراف: ٣٧٧٩)، و مسند احمد (٤/٢٨) (صحیح )