Sunan At-Tirmidhi 2802

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2802Sunan At-Tirmidhi

حمام میں جانے کے بارے میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي عُذْرَةَ، وَكَانَ قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى الرِّجَالَ وَالنِّسَاءَ عَنِ الْحَمَّامَاتِ ثُمَّ رَخَّصَ لِلرِّجَالِ فِي الْمَيَازِرِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ، إِلَّا مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ وَإِسْنَادُهُ لَيْسَ بِذَاكَ الْقَائِمِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے مردوں اور عورتوں کو حمامات (عمومی غسل خانوں) میں جا کر نہانے سے منع فرمایا۔ پھر مردوں کو تہہ بند پہن کر نہانے کی اجازت دے دی۔

Sayyidah Aisha (RA) said that the Prophet ﷺ forbade men and women to go to public baths. Later, he permitted men to go there but not without their lower garments. [Abu Dawud 4009, Ibn e Majah 3749]

ضعيف، ابن ماجة (2749) // كذا الأصل، وهو في ضعيف سنن ابن ماجة برقم (821 - 3749)، غاية المرام (191)، ضعيف أبي داود (865 / 4009) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2802
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - اس حدیث کو ہم صرف حماد بن سلمہ کی روایت سے جانتے ہیں، ٢ - اس کی سند ویسی مضبوط نہیں ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الحمام ١ (٤٠٠٩)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٣٨ (٣٧٤٩) (تحفة الأشراف: ١٧٧٩٨)، و مسند احمد (٦/١٧٩) (ضعیف) (سند میں ابو عذرہ مجہول تابعی ہیں، صحابی نہیں ہیں: غایة المرام رقم ١٩٠ )