Sunan At-Tirmidhi 2795

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2795Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ ران ستر میں داخل ہے

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ زُرْعَةَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ الْأَسْلَمِيِّ، عَنْ جَدِّهِ جَرْهَدٍ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَرْهَدٍ فِي الْمَسْجِدِ وَقَدِ انْكَشَفَ فَخِذُهُ، فَقَال: إِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ مَا أَرَى إِسْنَادَهُ بِمُتَّصِلٍ.

جرہد ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ مسجد میں جرہد کے پاس (یعنی میرے پاس سے) سے گزرے (اس وقت) ان کی ران کھلی ہوئی تھی تو آپ نے فرمایا: ران بھی ستر (چھپانے کی چیز) ہے ۔

Sayyidina Jarhad (RA) narrated: The Prophet ﷺ passed by him in the mosque while his thighs were visible. He said, “The thighs are awrah.” [Bukhari 12,Abu Dawud 4014Ahmed 15927]

صحيح، الإرواء (1 / 297 - 298)، المشکاة (3114)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2795
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن ہے، ٢ - میرے نزدیک اس کی سند متصل نہیں ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ١٢ (تعلیقاً في الترجمة)، سنن ابی داود/ الحمام ٢ (٤٠١) (تحفة الأشراف: ٣٢٠٦)، و مسند احمد (٣/٤٧٨) (ویأتي بعد حدیث) (صحیح )