Sunan At-Tirmidhi 2793

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2793Sunan At-Tirmidhi

مباشرت ممنوعہ سے متعلق

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، أَخْبَرَنِي الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَنْظُرُ الرَّجُلُ إِلَى عَوْرَةِ الرَّجُلِ، وَلَا تَنْظُرُ الْمَرْأَةُ إِلَى عَوْرَةِ الْمَرْأَةِ، وَلَا يُفْضِي الرَّجُلُ إِلَى الرَّجُلِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، وَلَا تُفْضِي الْمَرْأَةُ إِلَى الْمَرْأَةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مرد مرد کی شرمگاہ اور عورت عورت کی شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے، اور مرد مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں ننگا ہو کر نہ لیٹے اور عورت عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں نہ لیٹے ١ ؎۔

Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Let no man look at the satr of another man and no woman at the satr of another woman. And, let no man lie down with another man covered with the same blanket and let no woman lie down with anothr woman covered with the same blanket.” [Ahmed 11601, Muslim 338, Ibn e Majah 661]

صحيح، ابن ماجة (661)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2793
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن، غریب صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی دو مرد یا دو عورتیں ایک ہی کپڑا اوڑھ کر ننگے بدن نہ لیٹ جائیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/النکاح ٢١ (١٤٣٧)، سنن ابی داود/ الحمام ٣ (٤٠١٨) (تحفة الأشراف: ٤١١٥) (صحیح )