تکیہ لگانے کے بارے میں
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكِئًا عَلَى وِسَادَةٍ ، هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.
جابر بن سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔
Yusuf Eesa also reported from Waki from Isra’il, from Simak ibn Harb from Jabir ibn Samurah (RA) who said (in a marfu manner), “I saw the Prophet ﷺ reclining on a pillow.” [Ahmed 2130,Abu Dawud 4143]
صحيح انظر ما قبله (2770)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2771
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح )