Sunan At-Tirmidhi 2741

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2741Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ چھینکنے والے کے جواب میں کیا کہا جائے

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَخِيهِ عِيسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ، وَلْيَقُلِ الَّذِي يَرُدُّ عَلَيْهِ يَرْحَمُكَ اللَّهُ، وَلْيَقُلْ هُوَ يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ ،

ابوایوب انصاری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کسی کو چھینک آئے تو «الحمد لله علی كل حال» (تمام تعریفیں ہر حال میں اللہ کے لیے ہیں) کہے۔ اور جو اس کا جواب دے وہ «يرحمک الله» کہے، اور اس کے جواب میں چھینکنے والا کہے «يهديكم اللہ ويصلح بالکم» (اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست فرما دے) ۔

Sayyidina Abu Ayyub (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “When one of you sneezes, let him say: ‘alhamdulillah ala kullihaal’ and let him who responds say: ‘yarha-makAllah.’ The sneerzer should say: ‘YahdikumuUa-hu wa yuslihu bealakum.” [Ahmed 23616, Ibn e Majah 3715]

صحيح، ابن ماجة (3715)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2741
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ٨٢ (٢١٣) (تحفة الأشراف: ٣٤٧٢) (صحیح )