Sunan At-Tirmidhi 2720

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2720Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ پیشاب کرنے والے کو سلام کرنا مکروہ ہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا سَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ، يَعْنِي: السَّلَامَ . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَفِي الْبَابِ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ الْفَغْوَاءِ، وَجَابِرٍ، وَالْبَرَاءِ، وَالْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی اکرم ﷺ کو اس وقت سلام کیا جب آپ پیشاب کر رہے تھے، تو آپ نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that a man offered salaam to the Prophet ﷺ while he was passing urine. So, he did not respond to his salaam. [Muslim 370, Abu Dawud 16, Ibn e Majah 353]

حسن صحيح وهو مکرر الحديث (90) حسن صحيح وهو مکرر الحديث (90)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2720 عبداللہ بن عمر ؓ نے اس سند سے اسی طرح روایت کی۔ صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2720
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں علقمہ بن فغواء، جابر، براء اور مہاجر بن قنفد ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم ٩٠ (حسن صحیح) انظر ما قبلہ (حسن صحیح )