جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بات چیت شروع کرنے سے پہلے سلام کیا کرو ۔
Sayyidina Jabir ibn Abdullah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, Salaam before speech And through the same sanad it is reported from the Prophet ﷺ that he said, “Do not invite a person to the meal till he greets with salaam.”
(حديث: السلام قبل الکلام ) حسن، (حديث: لا تدعوا أحد ..... ) // موضوع // (حديث: السلام قبل الکلام )، الصحيحة (816)، (حديث: لا تدعوا أحد ... ) // ضعيف الجامع الصغير (3374)، وقال فيه: موضوع //
(حديث: السلام قبل الکلام ) حسن، (حديث: لا تدعوا أحد ..... ) // موضوع // (حديث: السلام قبل الکلام )، الصحيحة (816)، (حديث: لا تدعوا أحد ... ) // ضعيف الجامع الصغير (3374)، وقال فيه: موضوع //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2699
اور سند سے نبی اکرم ﷺ سے یہ بھی روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: کسی کو کھانے پر نہ بلاؤ جب تک کہ وہ سلام نہ کرلے ۔
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2699
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث منکر ہے ہم اس حدیث کو اس سند کے سوا کسی اور سند سے نہیں جانتے، ٢ - میں نے محمد بن اسماعیل بخاری کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ عنبسہ بن عبدالرحمٰن حدیث بیان کرنے میں ضعیف اور بہکنے والے، اور محمد بن زاذان منکرالحدیث ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٣٠٧٤) (حسن) (سند میں محمد بن زاذان اور عنبسہ بن عبد الرحمن دونوں ضعیف راوی ہیں، لیکن متابعات و شواہد کی بنا پر یہ حدیث حسن لغیرہ ہے، الصحیحة ٨١٦)
تخريج: (موضوع) (ضعیف الجامع ٣٣٧٣، ٣٣٧٤، الضعیفة ١٧٣٦ )