Sunan At-Tirmidhi 276

نماز کا بیان

276Sunan At-Tirmidhi

سجدے میں اعتدال

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَال: سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَبْسُطَنَّ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ فِي الصَّلَاةِ بَسْطَ الْكَلْبِ قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سجدے میں اپنی ہیئت درمیانی رکھو، تم میں سے کوئی نماز میں اپنے دونوں ہاتھ کتے کی طرح نہ بچھائے ۔

Qatadah said that he heard Sayyidina Anas - say that Allah’s Messenger said, “Observe moderation in prostration. None of you must stretch his forearms like a dog.”

صحيح، ابن ماجة (892)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 276
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المواقیت ٨ (٥٣٢)، والأذان ١٤١ (٨٢٢)، صحیح مسلم/الصلاة ٤٥ (٤٩٣)، سنن ابی داود/ الصلاة ١٥٨ (٨٩٧)، سنن النسائی/الافتتاح ٨٩ (١٠٢٩)، والتطبیق ٥٠ (١١٠٤)، و ٥٣ (١١١١)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٢١ (٨٩٢)، ( تحفة الأشراف: ١٢٣٧)، مسند احمد (٣/١٠٩، ١١٥، ١٧٧، ١٧٩، ١٩١، ٢٠٢، ٢١٤، ٢٣١، ٢٧٤، ٢٧٩، ٢٩١)، سنن الدارمی/الصلاة ٥ ٧ (١٣٦١) (صحیح)