Sunan At-Tirmidhi 2287

خواب کا بیان

2287Sunan At-Tirmidhi

نبی اکرم کا میزاب اور ڈول کی تعبیر بتانا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ذَاتَ يَوْمٍ: مَنْ رَأَى مِنْكُمْ رُؤْيَا ؟ فَقَالَ رَجُلٌ: أَنَا رَأَيْتُ كَأَنَّ مِيزَانًا نَزَلَ مِنَ السَّمَاءِ فَوُزِنْتَ أَنْتَ وَأَبُو بَكْرٍ، فَرَجَحْتَ أَنْتَ بِأَبِي بَكْرٍ، وَوُزِنَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ، فَرَجَحَ أَبُو بَكْرٍ، وَوُزِنَ عُمَرُ وَعُثْمَانُ، فَرَجَحَ عُمَرُ، ثُمَّ رُفِعَ الْمِيزَانُ فَرَأَيْنَا الْكَرَاهِيَةَ فِي وَجْهِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

ابوبکرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک دن فرمایا: تم میں سے کس نے خواب دیکھا ہے؟ ایک آدمی نے کہا: میں نے دیکھا کہ آسمان سے ایک ترازو اترا، آپ اور ابوبکر تولے گئے تو آپ ابوبکر سے بھاری نکلے، ابوبکر اور عمر تولے گئے، تو ابوبکر بھاری نکلے، عمر اور عثمان تولے گئے تو عمر بھاری نکلے پھر ترازو اٹھا لیا گیا، ابوبکرہ ؓ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ ﷺ کے چہرے پر ناگواری کے آثار دیکھے ١ ؎۔

Sayyidina Abu Bakrah reported that one day the Prophet ﷺ asked, “Which of you has seen a dream?” A man said, “I saw as though a scale descended from the heaven. You and Abu Bakr (RA) were weighed and you outweighed Abu Bakr. Abu Bakr (RA) and Umar (RA) were weighed and Abu Bakr (RA) was heavier. Umar (RA) and Uthman were weighed and Umar (RA) outweighed. Then the scale was raised up”. They discerned grief on the face of Allah’s Messenger ﷺ . [Abu Dawud 46341]

صحيح، المشکاة (6057 / التحقيق الثانی)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2287
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: ناگواری کا سبب یہ تھا کہ میزان کے اٹھا لیے جانے کا مفہوم یہ نکلا کہ عمر ؓ کے بعد فتنوں کا آغاز ہوجائے گا، «واللہ اعلم»۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ السنة ٩ (٤٦٣٤) (تحفة الأشراف: ١١٦٦٢)، و مسند احمد (٥/٤٤، ٥٠) (صحیح )