قتل کے بارے میں
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وُضِعَ السَّيْفُ فِي أُمَّتِي لَمْ يُرْفَعْ عَنْهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب میری امت میں تلوار چل پڑے گی تو وہ قیامت تک نہ رکے گی ١ ؎۔
Sayyidina Thawban (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “When the sword is placed in my ummah, it will not be with drawn from them till the Last Hour” [Ahmed 22515]
صحيح، المشکاة (5406)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2202
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی جب وہ آپس میں لڑنے لگیں گے تو قیامت تک یہ لڑائی چلتی رہے گی۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الفتن ١ (٤٢٥٢)، سنن ابن ماجہ/الفتن ٩ (٣٩٥٢) والفتن (٢١٠٨)، و مسند احمد (٥/٢٧٨، ٢٨٤) (کلہم: ١٧٣٤) (صحیح )