Sunan At-Tirmidhi 2147

تقدیر کا بیان

2147Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ ہر شخص وہیں مرتا ہے جہاں اس کی موت لکھی ہوتی ہے

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، المعنى واحد، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي عَزَّةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَضَى اللَّهُ لِعَبْدٍ أَنْ يَمُوتَ بِأَرْضٍ، جَعَلَ لَهُ إِلَيْهَا حَاجَةً، أَوْ قَالَ: بِهَا حَاجَةً ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو عَزَّةَ لَهُ صُحْبَةٌ، وَاسْمُهُ يَسَارُ بْنُ عَبْدٍ، وَأَبُو الْمَلِيحِ اسْمُهُ عَامِرُ بْنُ أُسَامَةَ بْنِ عُمَيْرٍ الْهُذَلِيُّ، وَيُقَالُ: زَيْدُ بْنُ أُسَامَةَ.

ابوعزہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کے لیے کسی زمین کا فیصلہ کردیتا ہے تو وہاں اس کی کوئی حاجت پیدا کردیتا ہے ۔

Ahmad ibn Mani and Ali ibn Hujr also reported a hadith with the same meaning. They said, Ismail ibn Ibrahim reported from Ayyub, from Abu Malih, from Abu Azzah, he said that Allahs Messenger said; ““If Allah has decreed that one should die in a (particular) land then He creates for him a need there." Or reported with the words a need with it. --------------------------------------------------------------------------------

صحيح انظر ما قبله (2146)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2147
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث صحیح ہے، ٢ - ابوعزہ کو شرف صحبت حاصل ہے اور ان کا نام یسار بن عبد ہے، ٣ - راوی ابوملیح کا نام عامر بن اسامہ بن عمیر ہذلی ہے۔ انہیں زید بن اسامہ بھی کہا جاتا ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١١٨٣٤) (صحیح )