Sunan At-Tirmidhi 1994

نیکی و صلہ رحمی کا بیان

1994Sunan At-Tirmidhi

جھگڑے کے بارے میں

حَدَّثَنَا فَضَالَةُ بْنُ الْفَضْلِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَفَى بِكَ إِثْمًا أَنْ لَا تَزَالَ مُخَاصِمًا ، وَهَذَا الْحَدِيثُ حَدِيثٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارے لیے یہی گناہ کافی ہے کہ تم ہمیشہ جھگڑتے رہو ۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Suffices you the sin for never ceasing to wrangle with one another.”

ضعيف، الضعيفة (4096) // ضعيف الجامع الصغير (4186 ) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1994
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٦٥٤٠) (ضعیف) (سند میں ” ادریس بن بنت وہب بن منبہ “ مجہول راوی ہے )