Sunan At-Tirmidhi 1987

نیکی و صلہ رحمی کا بیان

1987Sunan At-Tirmidhi

لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اتَّقِ اللَّهِ حَيْثُمَا كُنْتَ، وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا، وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ ، قَالَ: وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرو، برائی کے بعد (جو تم سے ہوجائے) بھلائی کرو جو برائی کو مٹا دے ١ ؎ اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ۔

Sayyidina Abu Dharr (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Fear Allah wherever you are. Follow your evil deed with a pious deed that it may erase it. And meet people in a cheerful manner.” [Ahmed 21412] --------------------------------------------------------------------------------

حسن، المشکاة (5083)، الروض النضير (855)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1987
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابوہریرہ ؓ سے بھی روایت ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: مثلاً نماز پڑھو، صدقہ و خیرات کرو اور کثرت سے توبہ و استغفار کرو۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١١٩٨٩)، وانظر مسند احمد (٥/١٥٣، ١٥٨، ١٧٧، ٢٢٨، ٢٣٦)، وسنن الدارمی/الرقاق ٧٤ (حسن )