Sunan At-Tirmidhi 1922

نیکی و صلہ رحمی کا بیان

1922Sunan At-Tirmidhi

لوگوں پر رحم کرنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، حَدَّثَنَا قَيْسٌ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، حَدَّثَنَاجَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ لَا يَرْحَمُهُ اللَّهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، قَالَ: وَفِي الْبَابِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَأَبِي سَعِيدٍ، وَابْنِ عُمَرَ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو.

جریر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص لوگوں پر مہربانی نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر مہربانی نہیں کرے گا ۔

Sayyidina Jarir ibn Abdullah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “If anyone does not show mercy to people then Allah will not show mercy to him.” [Bukhari 7376]

صحيح تخريج مشكلة الفقر (108)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1922
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں عبدالرحمٰن بن عوف، ابو سعید خدری، ابن عمر، ابوہریرہ اور عبداللہ بن عمرو ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/التوحید ٢ (٧٣٧٦) (وانظر أیضا: الأدب ٢٧ (٦٠١٣)، صحیح مسلم/الفضائل ١٥ (٢٣١٩) (تحفة الأشراف: ٣٢٢٨) (صحیح )