پلانے والا آخر میں پئیے۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا ، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پلانے والے کو سب سے آخر میں پینا چاہیئے ۔
Sayyidina Abu Qatadah (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “The one who supplies water to the people is the last of them to drink.” [Muslim 681]
صحيح، ابن ماجة (3434)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1894
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابن ابی اوفی سے بھی روایت ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٥٥ (٦٨١)، (في سیاق طویل) سنن ابن ماجہ/الأشربة ٢٦ (٣٤٣٤)، (تحفة الأشراف: ١٢٠٨٦)، و مسند احمد (٥/٣٠٣) (صحیح )