Sunan At-Tirmidhi 1883

پینے کے ابواب

1883Sunan At-Tirmidhi

کھڑے ہو کر پینے کی اجازت

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ قَائِمًا وَقَاعِدًا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پانی پیتے دیکھا ١ ؎۔

Amr ibn Shu’ayb reported from his father on the authority of his grandfather who said, “I observed Allah’s Messenger ﷺ drink standing and sitting.”

حسن، المشکاة (4276)، مختصر الشمائل (177)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1883
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: آپ ﷺ کا عام معمول بیٹھ کر پانی پینے کا تھا، لیکن بوقت مجبوری یا بیان جواز کے لیے کبھی کھڑے ہو کر بھی پیا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٨٦٨٩) (حسن )