Sunan At-Tirmidhi 1863

پینے کے ابواب

1863Sunan At-Tirmidhi

ہرنشہ آور چیز حرام ہے

حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْعَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْبِتْعِ فَقَالَ: كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ سے شہد کی نبیذ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ہر شراب جو نشہ پیدا کر دے وہ حرام ہے ۔

Sayyidah Ayshah reported that someone asked the Prophet ﷺ about wine from honey. He said, “Every drink that intoxicates is forbidden.”

صحيح، ابن ماجة (3386 )صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1863
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٧١ (٢٤٢)، والأشربة ٤ (٥٥٨٥)، صحیح مسلم/الأشربة ٧ (٢٠٠١)، سنن ابی داود/ الأشربة ٥ (٣٦٨٢)، سنن النسائی/الأشربة ٢٣ (٥٥٩٧)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ٩ (٣٣٨٦)، (تحفة الأشراف: ١٧٧٦٤)، وط/الأشربة ٤ (٩)، و مسند احمد (٦/٣٨، ٩٧، ١٩٠، ٢٢٦) (صحیح )