سرکہ کے بارے میں
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ هُوَ أَخُو سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ ،
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: سرکہ کیا ہی بہترین سالن ہے ١ ؎۔
Sayyidinajabir reported that the Prophet ﷺ said, Vinegar is an excellent seasoning.’ [Abu Dawud 3820]
صحيح، ابن ماجة (3316 و 3317)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1839
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
اس باب میں عائشہ اور ام ہانی سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: اس حدیث سے سرکہ کے سالن کی فضیلت ثابت ہوتی ہے، کیونکہ یہ سب کے لیے کم خرچ میں آسانی سے دستیاب ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأشربة ٣٠ (٢٠٥٢)، سنن ابی داود/ الأطعمة ٤٠ (٣٨٢٠)، سنن النسائی/الأیمان ٢١ (٣٨٢٧)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٣٣ (٣٣١٧)، (تحفة الأشراف: ٢٧٥٨)، و مسند احمد ٣/٣٠٤، ٣٧١، ٣٨٩، ٣٩٠)، سنن الدارمی/الأطعمة ١٨ (٢٠٩٢) (صحیح )