Sunan At-Tirmidhi 193

نماز کا بیان

193Sunan At-Tirmidhi

تکبیر ایک ایک بارکہنا

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، وَيَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ . وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَحَدِيثُ أَنَسٍ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَهُوَ قَوْلُ بَعْضِ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَبِهِ يَقُولُ مَالِكٌ، وَالشَّافِعِيُّ، وَأَحْمَدُ، وَإِسْحَاقُ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ بلال ؓ کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ اذان دہری اور اقامت اکہری کہیں۔

Sayyidina Anas ibn Malik (RA) reported that Sayyidina Bilal (RA) was commanded to repeat (wordings of) the adhan twice but to say the (words of) iqama once.

صحيح، ابن ماجة (729 و 730)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 193
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- انس ؓ کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں ابن عمر ؓ سے بھی حدیث آئی ہے، ٣- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بعض اہل علم کا یہی قول ہے، اور مالک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی یہی کہتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١ (٦٠٣)، و ٢ (٦٠٥)، و ٣ (٦٠٦)، صحیح مسلم/الصلاة ٢ (٣٧٨)، سنن النسائی/الصلاة ٢٩ (٥٠٨)، سنن النسائی/الأذان ٢ (٦٢٨)، سنن ابن ماجہ/الأذان ٦ (٧٣٠)، ( تحفة الأشراف: ٩٤٣)، مسند احمد (٣/١٠٣، ١٨٩)، سنن الدارمی/الصلاة ٦ (١٢٣٠، ١٢٣١) (صحیح)