Sunan At-Tirmidhi 1735

لباس کا بیان

1735Sunan At-Tirmidhi

سیاہ عمامہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ عَلِيٍّ، وَعُمَرَ، وَابْنِ حُرَيْثٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَرُكَانَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ فتح مکہ کے دن مکہ میں اس حال میں داخل ہوئے کہ آپ کے سر پر سیاہ عمامہ تھا ١ ؎۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that when the Prophet ﷺ entered Makkah on the day of conquest, he had on him a black turban. [Abu Dawud 4076, Ibn e Majah 2822] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، ابن ماجة (2822)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1735
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
اس باب میں علی، عمر، ابن حریث، ابن عباس اور رکانہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: اس حدیث سے کالی پگڑی پہننے کا جواز ثابت ہوتا ہے، مکمل کالا لباس نہ پہننا بہتر ہے، کیونکہ یہ ایک مخصوص جماعت کا ماتمی لباس ہے، اس لیے اس کی مشابہت سے بچنا اور اجتناب کرنا ضروری ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٨٤ (١٣٥٨)، سنن ابی داود/ اللباس ٢٤ (٤٠٧٦)، سنن النسائی/الحج ١٠٧ (٢٨٧٢)، والزینة ١٠٩ (٥٣٤٦)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ٢٢ (٢٨٢٢)، واللباس ١٤ (٢٥٨٥)، (تحفة الأشراف: ٢٦٨٩)، و مسند احمد (٣/٣٦٣، ٣٨٧) (صحیح )