ریشمی کپڑے لڑائی میں پہننا
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ شَكَيَا الْقَمْلَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزَاةٍ لَهُمَا، فَرَخَّصَ لَهُمَا فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ ، قَالَ: وَرَأَيْتُهُ عَلَيْهِمَا، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ عبدالرحمٰن بن عوف اور زبیر بن عوام ؓ نے ایک غزوہ میں نبی اکرم ﷺ سے جوؤں کی شکایت کی، تو آپ نے انہیں ریشم کی قمیص کی اجازت دے دی، انس ؓ کہتے ہیں: میں نے ان کے بدن پر ریشم کی قمیص دیکھی۔
Sayyidina Anas (RA) reported that in a battle Abdur Rahman ibn Awf (RA) and Zubayr ibn Awwam (RA) complained to the Prophet ﷺ of lice. So, he permitted both of them to wear silk shirts. Anas (RA) said, “I saw them wearing it.” [Bukhari 2920, Muslim 2076] --------------------------------------------------------------------------------