Sunan At-Tirmidhi 1686

جہاد کا بیان

1686Sunan At-Tirmidhi

گھبراہٹ کے وقت باہر نکلنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، وأبو داود، قَالُوا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ، فَاسْتَعَارَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لَنَا يُقَالُ لَهُ: مَنْدُوبٌ، فَقَالَ: مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعٍ وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ مدینہ میں گھبراہٹ کا ماحول تھا، چناچہ رسول اللہ ﷺ نے ہمارے «مندوب» نامی گھوڑے کو ہم سے عاریۃ لیا ہم نے کوئی گھبراہٹ نہیں دیکھی اور گھوڑے کو چال میں ہم نے سمندر پایا۔

Sayyidina Anas (RA) reported that there was some alarm in Madinah. So, Allah’s Messenger ﷺ borowed a horse belonging to us. It was named Mandub. (On returning), he said, “We did not see anything frightful, but we found him (the horse, swift) like a sea.”

صحيح انظر ما قبله (1685)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1686
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )