Sunan At-Tirmidhi 1656

جہاد کا بیان

1656Sunan At-Tirmidhi(1657)

مجاہد، مکاتب اور نکاح کرنے والوں پر اللہ تعالیٰ کی مدد ونصرت

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ مَالِكِ بْنِ يُخَامِرَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قَاتَلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ مِنْ رَجُلٍ مُسْلِمٍ فُوَاقَ نَاقَةٍ، وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ، وَمَنْ جُرِحَ جُرْحًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ نُكِبَ نَكْبَةً، فَإِنَّهَا تَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَأَغْزَرِ مَا كَانَتْ، لَوْنُهَا الزَّعْفَرَانُ، وَرِيحُهَا كَالْمِسْكِ ، هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.

معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو مسلمان اللہ کی راہ میں اونٹنی کے دو مرتبہ دودھ دوہنے کے درمیانی وقفہ کے برابر جہاد کرے اس کے لیے جنت واجب ہوگئی، اور جس شخص کو اللہ کی راہ میں کوئی زخم لگے یا چوٹ آئے وہ قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ اس کا زخم دنیا کے زخم سے کہیں بڑا ہوگا، رنگ اس کا زعفران کا ہوگا اور خوشبو مشک کی ہوگی ۔

Sayyidina Mu’adh ibnJabal (RA)reported.that the Prophet ﷺ said, “If anyone fights in Allah’s way even as long as the pause between two milkings of a she camel then he is assured of paradise. And if anyone receives a wound in Allah’s cause or is hurt somewhat then he will come on the Day of Resurrection with the largest of wounds whose colour is safron and whose smell is musk.” [Abu Dawud 2541]

صحيح، ابن ماجة (2792)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1657
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم ١٦٥٤ (صحیح )