Sunan At-Tirmidhi 1641

جہاد کا بیان

1641Sunan At-Tirmidhi

جہاد میں پہرہ دینے کی فضیلت۔

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْأَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ أَرْوَاحَ الشُّهَدَاءِ فِي طَيْرٍ خُضْرٍ تَعْلُقُ مِنْ ثَمَرِ الْجَنَّةِ أَوْ شَجَرِ الْجَنَّةِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شہداء کی روحیں (جنت میں) سبز پرندوں کی شکل میں ہیں، جو جنت کے پھلوں یا درختوں سے کھاتی چرتی ہیں ۔

Sayyidina Ka’b ibn Maalik reported that Allah’s Messenger said, “The souls of the martyrs are in green birds that rest on fruit of paradise or, trees of paradise.” [Nisai 2069]

صحيح، ابن ماجة (4271)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1641
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الجنائز ١١٧ (٢٠٧٥)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٤ ( (١٤٤٩)، والزہد ٣٢ (٤٢٧١)، (تحفة الأشراف: ١١١٤٨)، وط/الجنائز ١٦ (٤٩)، و مسند احمد (٣/٤٥٥، ٤٥٦، ٤٦٠) (صحیح )