Sunan At-Tirmidhi 1638

جہاد کا بیان

1638Sunan At-Tirmidhi

اللہ کے راستے میں تیر اندازی کی فضیلت کے بارے میں۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي نَجِيحٍ السُّلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَهُوَ لَهُ عَدْلُ مُحَرَّرٍ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو نَجِيحٍ هُوَ عَمْرُو بْنُ عَبْسَةَ السُّلَمِيُّ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَزْرَقِ هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ.

ابونجیح عمرو بن عبسہ سلمی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے اللہ کی راہ میں ایک تیر مارا، وہ (ثواب میں) ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے ۔

Sayyidina Abu Najih Salami (RA) reported having heard Allah’s Messenger say, ‘If anyone throws an arrow in Allah’s cause then it is for him like setting free a slave.” [Abu Dawud 3965]

صحيح، ابن ماجة (2812)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1638
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث صحیح ہے، ٢ - ابونجیح کا نام عمرو بن عبسہ سلمی ہے، ٣ - عبداللہ بن ازرق سے مراد عبداللہ بن زید ہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ العتق ١٤ (٣٩٦٥)، سنن النسائی/الجہاد ٢٦ (٣١٤٥)، (تحفة الأشراف: ١٠٧٦٨)، و مسند احمد (٤/١٣، ٣٨٦) (صحیح )