Sunan At-Tirmidhi 1629

جہاد کا بیان

1629Sunan At-Tirmidhi

غازی کو سامان جنگ دینا۔

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ خَلَفَهُ فِي أَهْلِهِ، فَقَدْ غَزَا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.

زید بن خالد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے کسی مجاہد کا سامان سفر تیار کیا، یا اس کے گھر والے کی خبرگیری کی حقیقت میں اس نے جہاد کیا ۔

Abu Umar reported from Sufyan, from Ibn Abu Layla, from Ata, from Zayd ibn Khalid Junanni a hadith of kind.

صحيح بما قبله (1628)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1629
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (تحفة الأشراف: ٣٧٦١) (صحیح بما قبلہ) (سند میں ” محمد بن ابی لیلیٰ “ ضعیف ہیں، مگر پچھلی سند صحیح ہے )