Sunan At-Tirmidhi 1625

جہاد کا بیان

1625Sunan At-Tirmidhi

جہاد میں مال خرچ کرنے کی فضیلت۔

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يُسَيْرِ بْنِ عَمِيلَةَ، عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ، كُتِبَتْ لَهُ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْبَاب، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ، إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ.

خریم بن فاتک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے اللہ کے راستے (جہاد) میں کچھ خرچ کیا اس کے لیے سات سو گنا (ثواب) لکھ لیا گیا ۔

Sayyidina Khuraym ibn Fati (RA) reported that Allahs Messenger said. If anyone donates something (in Jihad) in Allahs path then it will be recorded for him seven hundred times.’ [Ahmed 19058]

صحيح، المشکاة (3826)، التعليق الرغيب (2 / 156)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1625
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن ہے، اس حدیث کو ہم رکین بن ربیع ہی کی روایت سے جانتے ہیں، ٢ - اس باب میں ابوہریرہ ؓ سے بھی روایت ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الجہاد ٤٥ (٣١٨٨)، (تحفة الأشراف: ٣٥٢٦)، و مسند احمد (٤/٣٥٢٢، ٣٤٥، ٣٤٦) (صحیح )