Sunan At-Tirmidhi 1404

دیت کا بیان

1404Sunan At-Tirmidhi

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدَى الْعَامِرِيَّيْنِ بِدِيَةِ الْمُسْلِمِينَ، وَكَانَ لَهُمَا عَهْدٌ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَأَبُو سَعْدٍ الْبَقَّالُ اسْمُهُ: سَعِيدُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے قبیلہ عامر کے دو آدمیوں کو مسلمانوں کے برابر دیت دی، (کیونکہ) ان دونوں کا رسول اللہ ﷺ سے عہد و پیمان تھا۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported from the Prophet ﷺ that he secured for two men of Banu Aamir blood money from the Muslims, for they had a covenant from him (and were killed by the Muslims).

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1404
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث غریب ہے، اسے ہم صرف اسی سند سے جانتے ہیں، ٢ - حدیث کے راوی ابوسعد بقال کا نام سعید بن مرزبان ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٦٠٩٣) (ضعیف الإسناد) (سند میں ” ابو سعد البقال “ ضعیف اور مدلس ہیں )