Sunan At-Tirmidhi 1344

فیصلوں کا بیان

1344Sunan At-Tirmidhi

اگر ایک گواہ ہو تو مدعی قسم کھائے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْجَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ .

جابر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک گواہ اور مدی کی قسم سے (مدعی کے حق میں) فیصلہ دیا۔

Sayyidina Jabir reported that the Prophet ﷺ decided a case against an oath and the tasimony of a witness.

صحيح انظر ما قبله (1343)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1344
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الأحکام ٣١ (٢٣٦٩)، (تحفة الأشراف: ٢٦٠٧) (صحیح )