حائضہ سے صحبت کا کفارہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ، قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِنِصْفِ دِينَارٍ .
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اس آدمی کے بارے میں جو اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں جماع کرتا ہے فرمایا: وہ آدھا دینار صدقہ کرے ۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet ﷺ , ﷺ said about the man who has sexual intercourse with his wife while she is menstruating that he should give sadaqah of half a dinar.
ضعيف بهذا اللفظ، والصحيح بلفظ: دينار أو نصف دينار، صحيح أبي داود (256)، ابن ماجة (640)، ضعيف أبي داود (42)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 136
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الطہارة ١٠٦ (٢٦٤)، سنن النسائی/الطہارة ١٨٢ (٢٩٠)، والحیض ٩ (٣٧٠)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ١٢٣ (١٤٠)، و ١٢٩ (٢٥٠)، ( تحفة الأشراف: ٦٤٨٦)، مسند احمد (١/٢٣٧، ٢٧٢، ٢٨٦، ٣١٢، ٣٢٥، ٣٦٣، ٣٦٧)، سنن الدارمی/الطہارة ١١١ (١١٤٥) (ضعیف) (اس لفظ سے ضعیف ہے، سند میں شریک بن عبداللہ القاضی ضعیف ہیں اور خصیف بن عبدالرحمن الجزری بھی سیٔ الحفظ اور اختلاط کا شکار راوی ہیں، لیکن حدیث ... دينار أو نصف دينار کے لفظ سے صحیح ہے، تراجع الالبانی ٣٣٤، صحیح سنن ابی داود ٢٥٦، ضعیف أبی داود ٤٢)