Sunan At-Tirmidhi 1272

خرید وفروخت کا بیان

1272Sunan At-Tirmidhi

ضرورت سے زائد پانی کو فروخت کرنا

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَاءِ لِيُمْنَعَ بِهِ الْكَلَأُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو الْمِنْهَالِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُطْعِمٍ كُوفِيٌّ، وَهُوَ الَّذِي رَوَى عَنْهُ حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، وَأَبُو الْمِنْهَالِ سَيَّارُ بْنُ سَلَامَةَ بَصْرِيٌّ، صَاحِبُ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ضرورت سے زائد پانی سے نہ روکا جائے کہ اس کے سبب گھاس سے روک دیا جائے ١ ؎۔

Sayyidina Abu Hurayrab (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “Excess water must not be disallowed in order that thereby herbage may be prevented. [Bukhari 2253, Muslim 1566, Nisai 5774, Ahmed 8328] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، ابن ماجة (2478)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1272
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ سوچ کر دوسروں کے جانوروں کو فاضل پانی پلانے سے نہ روکا جائے کہ جب جانوروں کو پانی پلانے کو لوگ نہ پائیں گے تو جانور ادھر نہ لائیں گے، اس طرح گھاس ان کے جانوروں کے لیے بچی رہے گی، یہ کھلی ہوئی خود غرضی ہے جو اسلام کو پسند نہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الشرب والمساقاة ٢ (٢٣٥٣)، صحیح مسلم/البیوع ٢٩ (المساقاة ٨) (١٥٦٦)، سنن ابی داود/ البیوع ٦٢ (٣٤٧٣)، سنن ابن ماجہ/الأحکام ١٩ (٢٤٢٨)، (تحفة الأشراف: ١٣٩٨)، وط/الأقضیة ٢٥ (٢٩) و مسند احمد (٢/٢٤٤، ٢٧٣، ٣٠٩)، ٤٨٢، ٤٩٤، ٥٠٠) (صحیح )